Inquilab Logo Happiest Places to Work

کرکٹ

کئی کھلاڑی آئی پی ایل کے آغاز میں دستیاب نہیں ہوں گے

آسٹریلیائی کرکٹ ٹیم پاکستان دورے پر ہوگی جبکہ جنوبی افریقہ کے کھلاڑی بنگلہ دیش کے خلاف سیریز میں مصروف رہیںگے

February 11, 2022, 1:09 pm IST

کئی کھلاڑی آئی پی ایل کے آغاز میں دستیاب نہیں ہوں گے

قرنطینہ کا بندوبست نہ ہونے سے آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کا دورہ رد کردیا

آسٹریلیااور نیوزی لینڈ کے درمیان مارچ میں ٹی ۲۰؍ میچوں کی سیریز ہونے والی تھی جو منسوخ کردی گئی ہے

February 10, 2022, 12:43 pm IST

قرنطینہ کا بندوبست نہ ہونے سے آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کا دورہ رد کردیا

ویسٹ انڈیز کیخلاف یکروزہ سیریز میں ہندوستان کی ناقابل شکست برتری

دوسرے یکروزہ میں ہندوستانی ٹیم کی۴۴؍رن سے فتح ۔ ہندوستانی گیندبازوں نے ونڈیز بلے بازوں کو ناکام کردیا۔ پرسدھ کرشنا نے ۴؍وکٹ لئے۔ سوریہ کمار یادو کی نصف سنچری

February 10, 2022, 12:34 pm IST

ویسٹ انڈیز کیخلاف یکروزہ سیریز میں ہندوستان کی ناقابل شکست برتری

کرکٹ

آئی پی ایل کے بعد مجھے آٹو چلانے کا مشورہ دیا گیا تھا

محمد سراج نے بتایا کہ ایسی صورتحال میں مہندر سنگھ دھونی کے الفاظ نے انہیں کافی سہارا دیا تھا

February 09, 2022, 1:03 pm IST

آئی پی ایل کے بعد مجھے آٹو چلانے کا مشورہ دیا گیا تھا

لینگر کے تعلق سے آسٹریلوی کپتانوں کو وضاحت کرنی چاہئے: عثمان خواجہ

بائیں ہاتھ کے بلے باز نے کہا : تمام قیاس آرائیوں سے جان چھڑانے کیلئے چند سوالوں کے جواب دیں اور بس اسے ختم کر دیں

February 09, 2022, 12:45 pm IST

لینگر کے تعلق سے آسٹریلوی کپتانوں کو وضاحت کرنی چاہئے: عثمان خواجہ

سیریز پر قبضہ کرنا ہندوستانی ٹیم کا مقصد

آج ونڈیزکیخلاف ٹیم انڈیا کا دوسرا یکروزہ۔ ہندوستان سیریز میں صفر۔ ایک سے آگے۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم مقابلے میں لوٹنے کی متمنی

February 09, 2022, 12:35 pm IST

سیریز پر قبضہ کرنا ہندوستانی ٹیم کا مقصد

کرکٹ

انڈر ۱۹؍ ورلڈ کپ کی فتح کے ہیرو شیخ رشید کے والدین نےخوشی کا اظہار کیا

آندھرا پردیش سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی کے والدین انہیں سینئر ٹیم میں کھیلتے ہوئے دیکھنے کے خواہشمند

February 08, 2022, 12:54 pm IST

انڈر ۱۹؍ ورلڈ کپ کی فتح کے ہیرو شیخ رشید کے والدین نےخوشی کا اظہار کیا

ٹیم انڈیا کے کپتان روہت شرما نے یزویندر چہل کو اہم کھلاڑی قراردیا

ہندوستانی ٹیم کے نئے کپتان روہت شرما نے اسپنر کو مشورہ دیا کہ میں چاہتا ہوں کہ آپ اسی ذہنیت کے ساتھ کھیلیں۔ اُتار چڑھاؤ آتے ہیں، اس لئے ذہنی طور پر مضبوط رہنا ضروری ہے

February 08, 2022, 12:30 pm IST

ٹیم انڈیا کے کپتان روہت شرما نے یزویندر چہل کو اہم کھلاڑی قراردیا

ٹیم انڈیا اپنے ۱۰۰۰؍ویں یکروزہ میں فاتح

ہندوستان نے ویسٹ انڈیز کوسیریز کے پہلے یکروزہ میچ میں ۶؍وکٹ سے روند دیا

February 07, 2022, 1:58 pm IST

ٹیم انڈیا اپنے ۱۰۰۰؍ویں یکروزہ میں فاتح
This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK