EPAPER
اب ہم چھوٹی چھوٹی باتوں میں خوشیاں نہیں تلاش کرتے بلکہ جو کمیاں ہیں انہیں کا ہی رونا روتے رہتے ہیں۔ بعض دفعہ چھوٹی چھوٹی پریشانی سے بھی گھبرا جاتے ہیں۔ ہماری زندگی میں جتنی زیادہ شکایتیں بڑھتی جاتی ہیں، خوشی کا مادّہ اتنا ہی کم ہوتا جا رہا ہے مگر خوشیاں بھی ہماری دسترس میں ہوتی ہیں اگر ہم خوش ہونا چاہیں
January 26, 2022, 11:33 am IST
ماہرین والدین کو ہمیشہ موبائل فون کے تعلق سے تنبیہ کرتے ہیں کہ یہ بچّوں کیلئے خطرناک ہے، لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اب اس کا متبادل کیا ہو تاکہ بچّے موبائل فون سے دور رہیں؟ ایسی کئی مثبت سرگرمیاں ہیں جو بچّوں کو مشغول رکھ کر ان کی جسمانی و ذہنی نشوونما میں معاون ثابت ہوسکتی ہیں
January 25, 2022, 1:17 pm IST
خواتین خاندانی رشتوں کو پروان چڑھانے اور ان کی حفاظت میں کلیدی کردار ادا کرتی ہیں۔ مضبوط خاندانی روابط قائم رکھنا ایک مشکل امرہے اور آج کی مصروفیت بھری زندگی میں تو یہ اور زیادہ مشکل ہے۔ لیکن خواتین تھوڑی سی کوشش، محنت اور ان اصولوں کی پاسداری کے ذریعے خاندانوں کو جوڑے رکھ سکتی ہیں
January 24, 2022, 11:38 am IST
بعض اوقات ہم منفی سوچ کے سبب اپنی زندگی کو اجیرن بنا دیتے ہیں۔ میاں بیوی کا رشتہ بہت خوبصورت ہوتا ہے۔ اکثر منفی سوچ کے سبب اس رشتے میں دراڑ پیدا ہو جاتی ہے۔ رشتے کو برقرار رکھنے اور اسے خوبصورتی سے جینے کیلئے اپنے دماغ سے منفی خیالات کو نکال دیں، اس شعوری کوشش سے کافی راحت ملتی ہے
January 19, 2022, 1:49 pm IST
موجودہ دور میں انسان میں نفرت و انتقام کا جذبہ فروغ پا رہا ہے۔ ہر گھر میں چھوٹی چھوٹی باتوں پر تنازعات، آپس میں دوریاں اور اپنوں سے اختلاف دیکھنے کو مل رہا ہے۔ یقیناً محبّت اور نفرت انسان کے مزاج کا حصہ ہیں مگر نفرت کے بجائے محبت و خلوص کو ترجیح دینا ہی پُرسکون زندگی کی شرطِ اوّل ہے
January 18, 2022, 1:34 pm IST
کورونا ایک آفت ہے، لیکن یہ کئی مواقع لے کر آیا ہے خاص طور پر اس قسم کے کاروبار اور کام جن کا تعلق روزمرہ کی زندگی سے ہے۔ خواتین کے لئے گھر بیٹھے کام کرنے کے بے شمار ذرائع اور مواقع موجود ہیں۔ بس ضرورت ہمت، حوصلے اور لگن کی ہے، کامیابی ان کے قدم چومے گی
January 17, 2022, 12:24 pm IST