Inquilab Logo Happiest Places to Work

فلم

سنیل گرورآپریشن کے بعدتیزی سے روبہ صحت

معروف کامیڈین و اداکار سنیل گرور کچھ دنوں پہلے’ہارٹ بلاکیج‘ کے سبب داخل اسپتال کئے گئے تھے ۔

February 13, 2022, 9:35 am IST

سنیل گرورآپریشن کے بعدتیزی سے روبہ صحت

پارتھ سمتھان بڑے پردے پر نظر آئیں گے

ٹیلی ویژن انڈسٹری کے ابھرتے اداکار پارتھ سمتھان کی جلد ہی بالی ووڈ میں ’انٹری ‘ہونے جارہی ہے۔’

February 13, 2022, 9:31 am IST

پارتھ سمتھان  بڑے پردے پر نظر آئیں گے

رنیبر سے میری شادی ہوچکی ہے: عالیہ بھٹ

بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے حال ہی میں اعتراف کیا ہے کہ اُن کی شادی اُن کے بوائے فرینڈ رنبیر کپور سے ہوچکی ہے۔

February 12, 2022, 12:36 pm IST

رنیبر سے میری شادی ہوچکی ہے: عالیہ بھٹ

فلم

ہرناز نے پرینکا چوپڑا کا اسٹائل کاپی کرلیا

مس یونیورس ۲۰۲۱ء کا ٹائٹل جیتنے والی حسینہ ہرناز سندھو نے اپنے نئے پروجیکٹ کیلئے اداکارہ پرینکا چوپڑہ کا اسٹائل کاپی کرلیا۔

February 12, 2022, 12:28 pm IST

روینہ ٹنڈن کے والدروی ٹنڈن چل بسے

بالی ووڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن کے والد اور فلمساز روی ٹنڈن دُنیا سے رخصت ہوگئے۔

February 12, 2022, 12:12 pm IST

کاجول کی اگلی فلم `سلام وینکی کی شوٹنگ شروع

بالی ووڈ اداکارہ اور فلمساز کاجول نے اپنی آنے والی فلم ’’سلام وینکی‘‘ کا اعلان کیا ہے

February 12, 2022, 12:10 pm IST

فلم

 اے تھرس ڈے کا ٹریلر جاری

بہزاد کھمباٹا کی ہدایتکاری سے سجی فلم ’اے تھرس ڈے‘ ریلیز کے لئے تیار ہے۔ اس فلم میں  باصلاحیت اداکارہ یامی گوتم مرکزی کردار نبھارہی ہیں۔

February 11, 2022, 12:48 pm IST

 اے تھرس ڈے کا ٹریلر جاری

؍۹۴؍واں آسکر ایوارڈز : ’دی پاور آف ڈاگ‘ ۱۲؍نامزدگیوں کے ساتھ سب سے آگے

تمام ہی زمروں میں اسٹریمنگ سروسیز کی فلموں کا غلبہ ، کورونا وباء کے پیش نظرایوارڈ تقریب اس بار بھی تاخیر کیساتھ مارچ میں منعقد کی جائے گی

February 11, 2022, 12:35 pm IST

؍۹۴؍واں آسکر ایوارڈز : ’دی پاور آف ڈاگ‘ ۱۲؍نامزدگیوں کے ساتھ سب سے آگے

الو ارجن کو پشپا بننے کیلئےخوب محنت کرنی پڑی

الو ارجن کی اداکاری سے سجی فلم ’پشپا: دی رائز‘ایک مہینے بعد بھی دنیا بھر کے باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑرہی ہے۔

February 11, 2022, 12:25 pm IST

الو ارجن کو پشپا بننے کیلئےخوب محنت کرنی پڑی
This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK