EPAPER
انگریزی صحافت سے وابستہ رہے مگر اُردو سے اُن کی دلچسپی کم نہیں ہوئی۔ دونوں ہی زبانوں میں اُن کے مضامین شوق سے پڑھے جاتے ہیں۔ ''دی ایشین ایج'' کولکاتا سے کئی سال وابستہ رہے۔ بین الاقوامی اُمور پر اُن کی گہری نگاہ ہے، یہ الگ بات ہے کہ قومی سیاست اور دیگر موضوعات پر بھی اُن کا قلم جادو جگاتا ہے۔