EPAPER
افغانستان پر عالمی برادری کی جانب سے عائد پابندی کے سبب وہاں لوگ بد حالی کا شکار ہیں ۔
February 11, 2022, 9:15 AM IST
اتحادی فوج نے ڈرون کو ہوا ہی میں نشانہ بنا کر اڑا دیا لیکن اس کا ملبہ ایئرپورٹ پر آگر ا اور متعدد افراد اس کی زد میں آ گئے۔ زخمیوں کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی لیکن ان کا تعلق مختلف قوم اور ممالک سے ہے۔ اب تک کسی بھی تنظیم نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی، البتہ اتحادی فوج نے سخت کارروائی کا عندیہ ظاہر کیا
February 11, 2022, 9:12 AM IST
اسرائیلی خاتون کامیڈین نوئیم شوستر الیاسی نے اسرائیل سے تعلقات جوڑنے پرامارات بالخصوص دبئی کیلئے توہین آمیز گانا مع ویڈیو ریکارڈ کروایا جو دیکھتے دیکھتے عرب دنیا میں وائرل ہوگیا ہے۔
February 10, 2022, 12:11 PM IST
ملالہ یوسف زئی نے ہندوستانی لیڈروں سے مسلم خواتین کو حاشیہ پر جانے سے روکنے کی اپیل کی،پاکستانی وزیراطلاعات اور خارجہ نے بھی بیان دیا
February 10, 2022, 12:02 PM IST
پوتن اور زیلینسکی سے ملاقات کے بعدمیکروںکو مثبت نتائع کی توقع مگرکہا کہ بحران چند گھنٹوں کی بات چیت سے حل نہیں ہوسکتا
February 10, 2022, 11:45 AM IST
ولادیمیر پوتن کی اپنے فرانسیسی ہم منصب ایمانوئل میکروں کے ساتھ ۵؍گھنٹے طویل گفتگو، اس ملاقات کے بعد روس اور مغرب کے درمیان سرد جنگ کے بعد سے اب تک کی بد ترین کشیدگی کا حل سامنے آنے کی امید،فرانسیسی صدر نے تنازع کے تصفیہ کیلئےٹھوس تجاویز پیش کیں جن پرروسی صدر نے بھی غور کرنے کی یقین دہانی کی ،نئی فوجی کارروائی نہ کرنے کا عہد
February 09, 2022, 10:13 AM IST
اوٹاوا سمیت کینیڈا کے دیگر شہروں میں صورت حال پوری طرح کنٹرول سے باہر، اوٹاوا پرمظاہرین کا قبضہ
February 09, 2022, 9:54 AM IST
کووِڈ ویکسین کے خلاف ٹرک ڈرائیوروں کے احتجاج میں شامل ہونے کیلئے ہزاروں مظاہرین سڑکوں پر، صورتحال قابو سے باہر اور دھماکہ خیز
February 08, 2022, 8:57 AM IST
فرانسیسی صدر اپنے روسی ہم منصب سے ملنے ماسکو جائیں گے جبکہ جرمن چانسلر نے امریکی صدر سے ملاقات کیلئے وہائٹ ہاؤس کا رخ کیا
February 08, 2022, 8:48 AM IST