Inquilab Logo Happiest Places to Work

آٹو موبائل

انڈین موٹر سائیکل کی ’چیف ڈارک ہارس‘ مہنگی مگرطاقتوروشانداربائیک

لگژری موٹر سائیکلیں بنانے والی مشہوری امریکی کمپنی ’انڈین موٹر سائیکل ‘نے حا ل ہی میں اپنی ایک نئی کروزر موٹر سائیکل ہندوستان میں متعارف کرائی ہے۔

January 15, 2022, 1:27 pm IST

انڈین موٹر سائیکل کی ’چیف ڈارک ہارس‘ مہنگی مگرطاقتوروشانداربائیک

والوو ایکس سی ۶۰:محفوظ ،آرام دہ اور پُرکشش کار

والوو کارس نے حال ہی میں ’ایکس سی ۶۰‘ ایس یو وی کو ہندوستانی بازار میں پیش کیا ہے۔ یہ ایک درمیانی سائز کی اسپورٹس یوٹیلٹی وہیکل کار ہے، جسے لوگ کافی پسند کررہے ہیں۔

January 08, 2022, 2:01 pm IST

والوو ایکس سی ۶۰:محفوظ ،آرام دہ اور پُرکشش کار

ون موٹو نے نیا الیکٹرک اسکوٹر ’الیکٹا ‘ متعارف کرایا

برطانوی آٹو موبائل کمپنی ’ون موٹو‘ نے اپنا ایک نیا الیکٹرک اسکوٹر ’الیکٹا‘  ہندوستانی بازار میں پیش کردیا ہے۔

January 01, 2022, 12:17 pm IST

ون موٹو نے نیا الیکٹرک اسکوٹر ’الیکٹا ‘ متعارف کرایا

آٹو موبائل

اینٹی لاک بریکنگ سسٹم کیا ہے اور یہ حادثاتی یا ہنگامی صورت میں کیسے کام کرتا ہے؟

 ملک میں اینٹی لاک بریکنگ سسٹم کو اب ہر گاڑی کے لئے لازمی کردیا گیا ہے ۔ یہ  فیچر  خاص طور پر موسم کی مناسبت سے گاڑی پر بہتر کنٹرول کے  لئے اور ہنگامی بریکنگ کے خطرے سے بچانے کے لئے ہے۔

January 01, 2022, 11:27 am IST

اینٹی لاک بریکنگ سسٹم کیا ہے اور یہ حادثاتی یا ہنگامی صورت میں کیسے کام کرتا ہے؟

فوکس ویگن کی نئی ایس یو وی ’ٹیگوان ۲۰۲۱‘ایسی ہے

جرمنی کی ملٹی نیشنل آٹو موبائل کمپنی ’فوکس ویگن‘ کی ٹیگوان کار کو کسی تعارف کی ضرورت نہیں ہے۔ یہ دنیا بھر میں سب سےزیادہ فروخت ہونے والی فوکس ویگن ایس یو وی کاروں میں سے ایک ہے۔ اتنا ہی نہیں یہ کار کمپنی کی فلیگ شپ کار بھی ہے ۔

January 01, 2022, 11:12 am IST

فوکس ویگن کی نئی ایس یو وی ’ٹیگوان ۲۰۲۱‘ایسی ہے

ء۲۰۲۲ء میں لانچ کوتیار ۴؍ الیکٹرک اسکوٹر

الیکٹرک دوپہیہ گاڑیوں کی مقبولیت بڑھنے سے الیکٹرک وہیکل کمپنیوں کے درمیان مقابلہ آرائی بڑھ گئی ہے

December 25, 2021, 3:26 pm IST

ء۲۰۲۲ء میں لانچ کوتیار ۴؍ الیکٹرک اسکوٹر
This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK