EPAPER
؍۱۱؍فروری کو یوم اجمل مناتے ہیں، منانابھی چاہئے کہ زندہ قوموں کی علامت ہے۔ طب یونانی کی نشاۃ ثانیہ حکیم اجمل خان کا سب سے اہم کارنامہ ہے،حکیم صاحب عربی، فارسی اور انگریزی زبانوں کے ماہر تھے،بیرونی ممالک کے سفر کی وجہ سے ان کا تجربہ بہت وسیع تھا خاص طور سے صحت کے میدان میں انھوں نے جو کچھ دیکھااور سمجھااسے طب میں رائج کیا۔
مزید