EPAPER
وہ چند مشورے جو مفکر اسلام حضرت مولانا سید ابوالحسن علی حسنی ندوی رحمۃ اللہ علیہ نے حکومت کے ذمہ داروں کو دیئےتھے۔ یہی وہ مشورے ہیں جن پر عمل ملک کی موجودہ صورتحال کو بھی بدل سکتا ہے اوربھنور میں پھنسی ملک کی کشتی کو ساحل تک پہنچا سکتا ہے۔
December 27, 2019, 5:13 pm IST
اسلام میں عقیدہ کے بعد عملی احکام میں نماز کی اہمیت سب سے زیادہ ہے۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ہے کہ بنیادی مقصود تو مکمل اسلام ہے لیکن اس کا عمود نماز ہے یعنی پورے اسلام پر عمل کرنے کا انحصار نماز پر ہے۔ ایک اور مقام پر فرمایا کہ ایک آدمی اور کفر و شرک کے درمیان حدِ فاصل ترک صلوٰۃ ہے ، آپؐ نے یہ بھی فرمایا ہے کہ ہمارے اور غیرمسلموں کے درمیان عہد اور رشتہ نماز ہے یعنی جس نے نماز ادا کی وہ مسلم ہے اور ہم میں سے ہے اور جس نے اس عہد کو توڑ دیا وہ ہم میں سے الگ ہوگیا اور عہدِ اسلام سے پھر گیا۔
December 20, 2019, 10:30 am IST
معروف عبادات میں سے نماز، تلاوت ِ قرآن اور ذکر روزے کے اوّل اجزاء ہیں۔ روزے میں انہی کی کثرت ہوتی ہے اور انہی پر بیشتر قوت صرف ہوتی ہے۔ زندگی کے دوسرے شعبوں میں اللہ کی نافرمانی سے بچنا اور اس کے احکامات بجالانا، خلق خدا کے ساتھ حسن سلوک، ہمدردی اور مواسات، ان ساری چیزوں کا نمبر بعد میں آتا ہے، اگرچہ کہ یہ دونوں اجزاء، ربانی اور انسانی روزے کی حقیقت میں شامل ہیں اور بذاتہ مطلوب ہیں۔
December 13, 2019, 3:15 pm IST
اللہ تبارک و تعالیٰ نےقرآن مجید میں ایک جگہ اُمت کی ایک صفت ’’وسط‘‘ کا ذکر فرمایا ہے۔ سورہ بقرہ کی آیت ۱۴۳؍ میں ارشاد ہے: ’’اسی طرح ہم نے تم کو `اُمت ِ وسط بنایا؛ تاکہ تم لوگوں پر گواہ رہو اور رسول تم پر گواہ ہوں۔‘‘ آیت ِمبارکہ میں ’’وسط‘‘ کے معنیٰ ’’درمیانہ‘‘ کے ہیں اور بعض علما ء نے اس کا ترجمہ ’’معتدل‘‘ کیا ہے
December 12, 2019, 2:12 pm IST
بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ لڑکی مکمل طور پر تربیت یافتہ اور وفا شعار ہے لیکن زیادتی یا پریشانی اس کے شوہر کی طرف سے آرہی ہے تو اُس کی اصلاح بھی با لکل اسی طرح ضروری ہے جس طرح ایک لڑکی کی ۔
December 10, 2019, 12:50 pm IST