Inquilab Logo Happiest Places to Work

وطن

حجاب تنازع عالمی سطح پر رُسوائی کا سبب ،متعدد مفکرین نے بھی آواز بلند کی

امریکی سفیر برائے مذہبی آزادی نےکہا کہ اسکولوں میں حجاب پر پابندی سے لڑکیوں کی نفسیات اور تعلیم دونوں متاثر ہو تی ہے۔ نوم چومسکی ، ہرش مندر ، جان سفٹن اور انّا پورنا مینن نےموجودہ تنازع کو ’اسلامو فوبیا ‘کی بدترین شکل قرار دیا

February 13, 2022, 11:27 am IST

حجاب تنازع  عالمی سطح پر رُسوائی کا سبب ،متعدد مفکرین نے بھی آواز بلند کی

راہل گاندھی سے متعلق ہیمنت بسواشرما کا طوفان بدتمیزی، بیان پر چوطرفہ تنقید

سرجیکل اسٹرائیک کا ثبوت مانگنے پرراہل گاندھی کو ’جدید دور کا جناح قرار‘دیا، ذاتیات پربھی حملہ ،نانا پٹولے برہم ، بسواشرما کو ذہنی مریض بتایا

February 13, 2022, 11:09 am IST

راہل گاندھی سے متعلق  ہیمنت بسواشرما  کا طوفان بدتمیزی، بیان پر چوطرفہ تنقید

یوپی :دوسرے مرحلے کی پولنگ کیلئے انتخابی مہم کا شور ختم

کل ووٹنگ ،۵۵؍ سیٹوں میں سے تقریباً۲۵؍سیٹوں پر مسلم ووٹ اور۲۰؍سے زیادہ سیٹوں پر دلت ووٹ فیصلہ کن حیثیت رکھتے ہیں

February 13, 2022, 11:05 am IST

یوپی :دوسرے مرحلے کی پولنگ کیلئے انتخابی مہم کا شور ختم

وطن

سرکار کی منشا ٹھیک نہیں، کسان الیکشن بعد آندولن کیلئے تیاررہیں

انتخابی مہم کے دوران راکیش ٹکیت کا انتباہ،کسانوں کےساتھ میٹنگ ، بے روزگاری اور مہنگائی کا موضوع بھی اٹھایا

February 12, 2022, 11:34 am IST

سرکار کی منشا ٹھیک نہیں، کسان  الیکشن بعد آندولن کیلئے تیاررہیں

مالیگائوں میں یوم ِ حجاب کا انعقاد، عوام پُرجوش، ۶۰؍ سے زائد مساجد میں برقع

کسی طرح کے احتجاج یا مظاہرہ سے گریز، خواتین نے اہتمام کیا، محکمہ پولیس کا حجاب دن منانے کیلئے قانونی اجازت دینے سےانکار ، جمعیۃ کے عہدیداران کو دفعہ ۱۴۹؍کے تحت انتباہی نوٹسیں

February 12, 2022, 11:27 am IST

 مالیگائوں  میں یوم ِ حجاب کا انعقاد، عوام  پُرجوش،  ۶۰؍ سے زائد مساجد میں برقع

مسلم طالبات کو آئی آئی ایم بنگلور کے اساتذہ کی حمایت

حجاب معاملے میں خواتین کمیشن کو مکتوب روانہ کیا، مسلم بچیوں کے حقوق کے تحفظ کا مطالبہ، عظیم پریم جی یونیورسٹی نے بھی طالبات کی تائید میں بیان جاری کیا

February 12, 2022, 11:20 am IST

مسلم طالبات کو آئی آئی ایم بنگلور کے اساتذہ کی حمایت

وطن

حجاب تنازع :سپریم کورٹ کا فوری شنوائی سے انکار، ۳؍ اضلاع میں فلیگ مارچ

لیکن عدالت عظمیٰ نے کہا کہ سبھی کےآئینی حقوق کا تحفظ ہو گا۔ حالات کے پیش نظر پولیس نے اڈپی ،چتر درگ اور ڈوڈابلّا پور میں مارچ کیا

February 12, 2022, 8:41 am IST

حجاب تنازع :سپریم کورٹ کا فوری شنوائی سے انکار، ۳؍ اضلاع میں فلیگ مارچ

آشیش مشرا کو ضمانت تو مل گئی لیکن رِہائی مشکل

عدالت نے قتل اورمجرمانہ سازش جیسی سنگین دفعات میں ضمانت نہیں دی ،دفاعی وکلاء کو دوبارہ عرضی دینی پڑسکتی ہے، تشدد کےمتاثرین ضمانت ملنے سے سخت نالاں

February 12, 2022, 8:35 am IST

آشیش مشرا کو ضمانت تو مل گئی لیکن رِہائی مشکل

راجیہ سبھا میں وزیر اعظم مودی کیخلاف مراعات شکنی کا نوٹس پیش

آندھرا پردیش تنظیم نو بل پر وزیر اعظم کے بیان سے تلنگانہ راشٹرا سمیتی کے ممبران سخت برہم، تلنگانہ میں  مظاہرہ

February 11, 2022, 12:05 pm IST

راجیہ سبھا میں وزیر اعظم مودی کیخلاف مراعات شکنی کا نوٹس پیش
This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK