EPAPER
ملک کا سروس سیکٹر جنوری میں ۶؍ ماہ کی اپنی نچلی ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ آئی ایچ ایس مارکیٹ سروسیز پرچیسنگ منیجرس انڈیکس دسمبر میں ۵۵ء۵؍ سے گرکر جنوری میں ۵۱ء۵؍ پر آگیا ہے۔
February 04, 2022, 11:12 AM IST
معروف بالی ووڈ اداکارہ کاجول کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں۔ ملک میں کورونا کی تیسری لہر جاری ہے اور مشہور شخصیات سمیت دیگر افراد کورونا وائرس کا شکار ہورہے ہیں۔
January 31, 2022, 1:25 PM IST
جس حد تک بھی سہارا دے وہ قابل قدر ہے۔ کورونا جیسی وباء میں زیادہ تعداد میں بچوں کا ماں، باپ یا دونوں سے محروم ہونا جاری ہے، کچھ لاولد جوڑے ان کو گود لینے کے خواہشمند ہیں، مگر گود لئے جانے کے عمل میں سرکاری ایجنسیوں اور حکومت کے قانونی ضابطوں کی تکمیل رکاوٹ ڈال رہی ہے۔
January 28, 2022, 8:42 AM IST
۸۹؍ فیصدشہری اومیکرون اور ۸ ؍فیصد ڈیلٹا سے متاثرپائے گئے، شہریو ںسے کوروناگائیڈلائن پر عمل کرنے کی اپیل
January 26, 2022, 9:26 AM IST