EPAPER
جب ہم لوگوں کے سامنے اسلام کو پیش کریں تو چاہے ہمارے مخاطب مسلمان ہوں یا غیر مسلم بہرحال ایک بدیہی حقیقت سے ہمیں پوری طرح باخبر رہنا چاہئے
February 04, 2022, 3:00 pm IST
جو لوگ مظلوم ، دبے کچلے اور دبائے ہوئے ہوں، ان کی مدد کرنا مسلمانو ںکیلئے صرف سیاسی مصلحت نہیں بلکہ دینی اور ملی فریضہ بھی ہے، لیکن بد قسمتی سے ہم نے اس اہم کام کی طرف سنجیدہ توجہ اب تک نہیں دی ہے
February 04, 2022, 2:53 pm IST
دارالقضا کی یہ بڑی حصول یابی ہے کہ معاشرہ میں پھیلی ہوئی آپسی ناچاقی، بغض وعداوت اور اختلافات کو بڑے ہی حکمت اور آسانی کے ساتھ کم خرچ اور کم وقت میں آپسی رضامندی سےحل کر دیا جاتا ہے،اور مزید بگاڑ پیدا ہونے سےمعاشرہ کو بچالیاجاتاہے۔
January 28, 2022, 1:29 pm IST