EPAPER
تجربہ کار صحافی، شاعر اور کالم نگار ہیں۔ ۱۹۹۰ء سے ادارہ انقلاب سے وابستہ ہیں اور ۲۰۰۳ء سے روزنامہ انقلاب کی ادارت کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ سماجی، تعلیمی اور ادبی موضوعات پر اظہار ِ خیال کو ترجیح دیتے ہیں۔ انہی کی ادارت میں انقلاب کا ہفت روزہ اخبار ’’تعلیمی انقلاب‘‘ بھی شائع ہوتا ہے جو طلبہ کا اخبار ہے۔