EPAPER
ولادیمیر پوتن کی اپنے فرانسیسی ہم منصب ایمانوئل میکروں کے ساتھ ۵؍گھنٹے طویل گفتگو، اس ملاقات کے بعد روس اور مغرب کے درمیان سرد جنگ کے بعد سے اب تک کی بد ترین کشیدگی کا حل سامنے آنے کی امید،فرانسیسی صدر نے تنازع کے تصفیہ کیلئےٹھوس تجاویز پیش کیں جن پرروسی صدر نے بھی غور کرنے کی یقین دہانی کی ،نئی فوجی کارروائی نہ کرنے کا عہد
February 09, 2022, 10:13 AM IST
چینی اور روسی سربراہوں نے ورچوئل میٹنگ کے دوران امریکہ اور مغرب کی معاشی پابندیوں کا مقابلہ کرنے اور مشکل وقت میں ایک دوسرے کا ساتھ دینے کے علاوہ مختلف امور پر بات کی۔ دونوں ممالک کے تعلقات کو بین الاقوامی تعاون کی مثال قرار دیا۔ جلد ہی دونوں لیڈران کی روبرو ملاقات بھی متوقع
December 16, 2021, 8:30 AM IST
امریکی صدر نے ایک روز قبل انٹرویو میں کہا تھا ’’ پوتن کو امریکی انتخابات میں مداخلت کی قیمت چکانی پڑے گی‘‘ روس نے اس الزام کو بے بنیاد قرار دیا۔ البتہ سفیر کو وقتی طور پر واپس بلایا گیا ہے ، دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کوبہتر بنانے کی راہ نکالنے کے بعد دوبارہ بحالی کا عندیہ بھی ظاہر کیا گیا
March 19, 2021, 11:40 AM IST
امریکہ ۲۰۲۰ء کے صدارتی انتخابات میں مبینہ مداخلت کے لئے اگلے ہفتے روس پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کرسکتا ہے۔ سی این این نے نامعلوم ذرائع کے حوالے سے ایک رپورٹ میں منگل کو یہ اطلاع دی۔ اس رپورٹ کے مطابق توقع کی جارہی ہے کہ امریکہ اگلے ہفتے صدارتی انتخابات میں مداخلت کی وجہ سے روس کے خلاف پابندی کا اعلان کرے گا۔ امریکی قومی انٹلیجنس کونسل کی ایک رپورٹ میں روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے روسی حکومت کے کچھ عہدیداروں کو ۲۰۲۰ء کے امریکی صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار جو بائیڈن کو کمزور کرنے کا اختیار دیا تھا۔
March 17, 2021, 12:15 PM IST