EPAPER
گورنر نے نئی کار خریدنے اورمہمانوں کو تحفہ دینے کی روایت کو اگلی ہدایت تک ملتوی کرنے کیلئے کہا،۱۵؍فیصد فنڈ بچنے کی توقع۔
May 30, 2020, 7:54 AM IST
تھانے ضلع کی ۵۰؍ سے زائد سیاسی اور سماجی تنظیمیں شامل ہو ںگی، ایک لاکھ سے زائد شہر یوں کی شر کت کا دعویٰ، کلیان شاہین باغ میں پریس کانفرنس
March 13, 2020, 10:34 AM IST
قانون ساز اسمبلی میں بدھ کو و قفۂ ٔسوالات کے دوران رکن اسمبلی امین پٹیل نے ممبئی کے مانڈوی اور ملنڈ سمیت ریاست کے ۵؍ آئی ٹی آئی، ہاسٹل اور ٹیکنیکل اسکول کی تعمیرکے کام ۸؍ تا ۱۰؍ برسوں بعد بھی مکمل نہ کرنے کا معاملہ اٹھایا ۔
March 12, 2020, 3:51 PM IST
ایک مہینے میں ممبئی کونشہ سےپاک کیجئے یا مجھے یہ کام کرنے کی اجازت دیجئے اگر اسے بند نہیں کیا تو دوبارہ ہاؤس میں نہیں آؤں گا، اسپیکرنانا پٹولے نے وزیر داخلہ کو کارروائی کرنےکی ہدایت دی
March 05, 2020, 1:17 PM IST