Inquilab Logo Happiest Places to Work

uttar pradesh

اُترپردیش میں پولنگ کے ساتھ انتخابی مہم بھی جاری، مودی، شاہ ، اکھلیش اور پرینکا

پرینکا گاندھی اور مایاوتی نے بی جے پی کونشانہ بنایا

February 15, 2022, 6:40 AM IST

آج یوپی، اُتراکھنڈ اور گوا میں پولنگ، سخت انتظامات

اتر پردیش میں دوسرے مرحلے میں   ۵۵؍ نشستوں پرووٹنگ، سماجوادی اتحاد کو بہتر کارکردگی کی امید، بی جےپی کیلئے بڑا چیلنج، اتراکھنڈ اور گوا میں بھی اقتدار بچانے کا دباؤ

February 14, 2022, 9:52 AM IST

پہلے مرحلہ میں بلند شہر بی جےپی کیلئے انتہائی اہم، تمام سیٹیں بچانےکا چیلنج

گزشتہ انتخابات میں ۷؍ میں سے ۷؍ سیٹوں پر بی جے پی کوکامیابی ملی تھی، اس بار ۷؍ میں سے۴؍ اراکین اسمبلی کو ٹکٹ نہیں دیا گیا

February 08, 2022, 11:13 AM IST

یوپی کے سینئر افسران پر جانبداری کا الزام

سہارنپور میں پریس کانفر نس سے خطاب کرتےہوئے سماجوادی سربراہ اکھلیش یادو نے کہا :’’سرکاری افسران بی جے پی کے ایجنٹ اور اس کے کارکن کے طورپر کام کررہے ہیں۔‘‘بی جے پی لیڈروں پر لگاتار جھوٹ بولنے کا بھی الزام لگایا

February 08, 2022, 11:01 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK