Inquilab Logo Happiest Places to Work

unemployment

بیروزگاری اور مہنگائی ہی اصل موضوع

بی جے ڈ ی اور ٹی آر ایس کے اراکین نے بیروزگاری کے سبب ہونے والےتشدد کا حوالہ دیا ، مہوا موئترا نے ہری دوار دھرم سنسد کا معاملہ اٹھایا

February 04, 2022, 10:10 AM IST

بے روزگاری میں یوپی کی ملک میں تیسری پوزیشن

صوبہ میں ملازمت کے تعلق سے ناامیدی کا عالم یہ ہے کہ تقریباً ۳۰؍لاکھ لوگوں نے روزگار کی تلاش ہی بند کردی ہے

February 03, 2022, 9:31 AM IST

بیروزگاری کے معاملہ میں ہریانہ سرفہرست، اعدادو شمار جاری کرنے پر کھٹر برہم

سینٹر فار مانیٹرنگ انڈین اکنامی کے خلاف ہی قانونی کارروائی کی دھمکی دے ڈالی، دعویٰ کیا کہ بیروزگاری ۳۴؍ نہیں ۶؍ فیصد ہی ہے

January 10, 2022, 9:45 AM IST

تشویشناک بے روزگاری

اب سے بیس پچیس سال پہلے جب یہ آبادیاتی تجزیہ سامنے آیا تھا کہ ملک کی آبادی کا بڑا حصہ نوجوانوں پر مشتمل ہوگا تب اس اطلاع یا انکشاف کو نعمت غیر مترقبہ سمجھا جارہا تھا کہ اس ’’آبادیاتی اثاثہ‘‘ (ڈیموگرافک ڈویڈنڈ) کی وجہ سے ملک کی معیشت کو قابل قدر رفتار ملے گی اور ہمارا شمار دُنیا کی بڑی معیشتوں میں ہوگا۔

January 05, 2022, 1:49 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK