Inquilab Logo Happiest Places to Work

team india

یکروزہ سیریز میں ونڈیز کا مکمل صفایا، تیسرے میچ میں ٹیم انڈیا کی شاندار فتح

تیسرے یکروزہ میں ٹیم انڈیا کی ۹۶؍رن سے فتح۔ ہندوستانی ٹیم نے یکروزہ سیریز پر صفر۔۳؍ سے قبضہ کرلیا۔ سراج اور پرسدھ کرشنا نے ۳۔۳؍وکٹ لئے۔ایّر اور پنت کی نصف سنچریاں

February 12, 2022, 12:57 PM IST

ٹیم انڈیا، ویسٹ انڈیز کا مکمل صفایا کرنا چاہےگی

تیسرے یکروزہ میچ میں شکھر دھون کی واپسی ہوگی جبکہ کلدیپ کو بھی موقع دیا جا سکتا ہے،مہمان ٹیم کو جیتنے کیلئے آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا

February 11, 2022, 1:29 PM IST

ٹیم انڈیا کے کپتان روہت شرما نے یزویندر چہل کو اہم کھلاڑی قراردیا

ہندوستانی ٹیم کے نئے کپتان روہت شرما نے اسپنر کو مشورہ دیا کہ میں چاہتا ہوں کہ آپ اسی ذہنیت کے ساتھ کھیلیں۔ اُتار چڑھاؤ آتے ہیں، اس لئے ذہنی طور پر مضبوط رہنا ضروری ہے

February 08, 2022, 12:30 PM IST

ٹیم انڈیا اپنے ۱۰۰۰؍ویں یکروزہ میں فاتح

ہندوستان نے ویسٹ انڈیز کوسیریز کے پہلے یکروزہ میچ میں ۶؍وکٹ سے روند دیا

February 07, 2022, 1:58 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK