Inquilab Logo Happiest Places to Work

share market

چشم پوشی ملک کے معاشی مسائل کا حل نہیں

من کی بات‘‘ ہر مہینے ہوتی ہے مگر وزیر اعظم مودی معاشی مسائل پر من کی بات نہیں کہتے۔ کیا خاموشی اختیار کرلینے سے معیشت کو اس بحران سے نکالا جاسکتا ہے جو دن بہ دن زیادہ شدید ہورہا ہے

June 27, 2021, 9:42 AM IST

گراوٹ کے ساتھ کھلا شیئر بازار اچھال کیساتھ بند،  نفٹی کے ۲۵؍ سال مکمل

بیرون ملک سےموصول مثبت اشاروں کے درمیان بینکنگ اور مالیاتی شعبے کی کمپنیوں میں خریداری کے باعث گھریلو اسٹاک مارکیٹ میں تیزی لوٹ آئی ہے۔ جمعرات کو شیئر بازار گراوٹ کےساتھ کھلا لیکن کاروباری دن کا اختتام اچھال پر ہوا ہے۔ خیال رہے کہ جمعرات کو شیئر بازار میں نفٹی کو ۲۵؍سال مکمل ہوگئے ہیں۔

April 23, 2021, 10:33 AM IST

شیئر بازار میں تیزی، سینسیکس اور نفٹی کے پوائنٹس میں اضافہ

بازار سبز نشان پر بند ہوا، سینسیکس ۵۰؍ ہزار کے پار، نفٹی ۱۵؍ ہزارپوائنٹس تک پہنچنے کے قریب

March 24, 2021, 12:17 PM IST

شیئر بازار ۶؍ہفتے کی نچلی سطح پرپہنچا

آتم نربھر پیکیج سے مایوس سرمایہ کاروں کی چوطرفہ خریداری سے پیر کو شیئربازار میں  ایک ہزار پوائنٹس کی گراوٹ

May 19, 2020, 7:05 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK