EPAPER
ریاستی اسمبلی میںنواب ملک کے بیان پربیشتر سیکولرپارٹیوںکے لیڈروںکا اظہار تشویش،ان کاکہنا ہےکہ حکومت کی مسلمانوں کو ریزرویشن دینے کی نیت ہی نہیں ہے
December 26, 2021, 9:34 AM IST
: مہاراشٹر اسمبلی کے سرمائی اجلاس کے دوسرے دن سماجوادی پارٹی کے ریاستی صدر اور رکن اسمبلی ابو عاصم اعظمی اور رئیس شیخ نے مسلم ریزرویشن کیلئے نہ صرف ایوان میں آواز اٹھائی بلکہ ایوان کے باہرمظاہرہ بھی کیا
December 24, 2021, 7:55 AM IST
مظاہرین نے مرکزی اور ریاستی حکومت کے خلاف نعرےلگائے۔ پرکاش امبیڈکرسمیت متعدد مظاہرین کوپولیس نے اپنی تحویل میںلیااور آزادمیدان پولیس اسٹیشن لانے کے بعد رہا کردیا
December 24, 2021, 7:49 AM IST
۵؍فیصد ریزرویشن،اہانت رسولؐ کے خلاف قانون،احتجاج کے الزام میں گرفتار نوجوانوں کی رہائی اور دیگر موضوعات اٹھائے جائیں گے
December 21, 2021, 8:30 AM IST