Inquilab Logo Happiest Places to Work

raveena tandon

روینہ ٹنڈن کے والدروی ٹنڈن چل بسے

بالی ووڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن کے والد اور فلمساز روی ٹنڈن دُنیا سے رخصت ہوگئے۔

February 12, 2022, 12:12 PM IST

شلپا، کاجول اور کرشمہ کیساتھ رقابت نہیں : روینہ

:بالی ووڈ کی معروف اداکارہ روینہ ٹنڈن نے ان افواہوں کی تردید کی ہے کہ ان کی اپنے عہد کی ساتھی اداکارائوں شلپا شیٹی، کاجول اور کرشمہ کپور کے ساتھ رقابت رہی ہے۔

January 30, 2022, 11:02 AM IST

روینہ ٹنڈن کی فلم ’آرنیک‘ کا ٹریلر ریلیز

 اداکارہ روینہ ٹنڈن کی ویب سیریز ’آرنیک‘ کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔روینہ ٹنڈن جلد ہی ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر ڈیبیو کرنے والی ہیں۔ ان دنوں وہ اپنی ویب سیریز ’آرنیک‘ کیلئے زیر بحث ہیں۔

November 25, 2021, 12:14 PM IST

روینہ ٹنڈن نے گووندہ کے ساتھ سیلفی شیئر کی،نئے پروجیکٹ کا اشارہ

روینہ ٹنڈن کے ایک پوسٹ نے تہلکہ مچادیا ہے۔ اتوار کے روز ، انہوںنے۹۰ءکی دہائی کے سپر اسٹار گووندہ کے ساتھ اپنے خفیہ پروجیکٹ کا انکشاف سوشل میڈیا پر کیا۔

July 07, 2021, 7:55 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK