EPAPER
Updated: November 25, 2021, 12:14 PM IST | Agency | Mumbai
اداکارہ روینہ ٹنڈن کی ویب سیریز ’آرنیک‘ کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔روینہ ٹنڈن جلد ہی ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر ڈیبیو کرنے والی ہیں۔ ان دنوں وہ اپنی ویب سیریز ’آرنیک‘ کیلئے زیر بحث ہیں۔
اداکارہ روینہ ٹنڈن کی ویب سیریز ’آرنیک‘ کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔روینہ ٹنڈن جلد ہی ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر ڈیبیو کرنے والی ہیں۔ ان دنوں وہ اپنی ویب سیریز ’آرنیک‘ کیلئے زیر بحث ہیں۔ فلم’ `آرنیک‘ میں روینہ ایک پولیس افسر کے کردار میں نظر آئیں گی۔ اس ٹریلر ریلیزکر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ فلم ’آرنیک‘ میں پرم برت چٹرجی، آشوتوش رانا، ذاکر حسین اور میگھنا ملک بھی نظر آئیں گی۔ رائے کپور فلمز اور رمیش سپی انٹرٹینمنٹ نے اسے پروڈیوس کیا ہے۔ یہ ایک حیرت انگیز مافوق الفطرت تھرلر ہے۔ اس ویب سیریز کی کہانی شہر میں ایک غیرملکی سیاح کے لاپتہ ہونے کی ہے۔ ویب سیریز’ آرنیک‘ ۱۰؍دسمبر کو ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر نشر کی جائے گی۔