Inquilab Logo Happiest Places to Work

rajya sabha

راجیہ سبھا میں وزیر اعظم مودی کیخلاف مراعات شکنی کا نوٹس پیش

آندھرا پردیش تنظیم نو بل پر وزیر اعظم کے بیان سے تلنگانہ راشٹرا سمیتی کے ممبران سخت برہم، تلنگانہ میں  مظاہرہ

February 11, 2022, 12:05 PM IST

امیت شاہ کی علی گڑھ کی ریلی سےایس پی آرایل ڈی کی مشترکہ ریلی کاجواب دینےکو تیار

ریلی کی کامیابی کیلئے راجیہ سبھا رکن ہری دوار دوبے اور ریاست کے جنرل سیکریٹری اشوینی تیاگی علی گڑھ میں موجود ہیں ، کارکن گھر گھر جاکر ریلی میں شرکت کی اپیل کررہےہیں

December 27, 2021, 12:18 PM IST

ایودھیا زمین خریداری گھپلا پرراجیہ سبھا میں بحث کا مطالبہ مسترد

ملکارجن کھرگے نے ایم ایل اے، میئر، کمشنر کے رشتہ داروں ، ایس ڈی ایم ، اور دیگر افسران کے ذریعہ ایودھیا میں زمین خریداری کا معاملہ اٹھایامگر چیئر مین وینکیا نائیڈو نے بحث کی اجازت نہیں دی،  پیشگی نوٹس نہ دینے کا جواز پیش کیا۔ حزب اختلاف نے عقیدت کے نام پر لوٹ کی عدالت جانچ کی مانگ کی

December 23, 2021, 8:02 AM IST

اراکین کی معطلی: اپوزیشن پارٹیوں کا پارلیمنٹ ہاؤس سے وجے چوک تک مارچ

راہل گاندھی کی قیادت میں کئی لیڈران کی شرکت ، الزام لگایا کہ حکومت اپوزیشن کی آواز دبارہی ہے اور متعدد اہم مسائل پر بحث نہیں ہونےدے رہی ہے

December 15, 2021, 9:47 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK