Inquilab Logo Happiest Places to Work

pv sindhu

پیرس اولمپک میں بھی میڈل جیتنےکی کوشش کروں گی

ہندوستان کےلئے اب تک ۲؍اولمپک میڈل جیت چکی بیڈمنٹن اسٹار پی وی سندھو نے آئندہ اولمپک میں بھی ملک کیلئے تمغہ جیتنے کا ہدف مقرر کر لیا

August 13, 2021, 3:29 PM IST

مسلسل دوسرے اولمپک میں پی وی سندھو نے تمغہ جیت لیا

چینی کھلاڑی کو ۲؍گیمز میں شکست دے کر ٹوکیو اولمپک میں کانسہ کا تمغہ جیت لیا

August 02, 2021, 1:41 PM IST

پی وی سندھو سیمی فائنل میں، تمغہ جیتنے سے ایک قدم دور

اپنے سے بہتر رینکنگ والی جاپان کی کھلاڑی یاماگوچی کو ۲؍گیمز میں شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کردیا۔ اولمپک میں پی وی سندھو کے فارم کو دیکھتے ہوئے طلائی تمغہ کی امید کی جارہی ہے

July 31, 2021, 1:55 PM IST

ٹوکیو اولمپک: پی وی سندھو بیڈمنٹن کےپری کوارٹر فائنل میں داخل

ہندوستان کی خاتون شٹلر نے سنگلز کے میچ میں ہانگ کانگ کی چیونگ کو ۲؍سیٹوں میں آسانی سے شکست دے دی۔ حریف کھلاڑی ، سندھو کےتیز رفتار اسمیش سے دنگ رہ گئی

July 29, 2021, 2:53 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK