Inquilab Logo Happiest Places to Work

panvel

بھیونڈی : دیوا،وسئی اور پنویل تک جانے والی لوکل ٹرین دوبارہ شروع

بالآخر بھیونڈی سے گزرنے والی دیوا، وسئی اور پنویل تک جانے والی میمو شٹل ٹرین(لوکل ٹرین) سروس ۱۸؍ماہ بعد دوبارہ شروع کردی گئی جس سے اس روٹ پر سفر کرنے والے ہزاروں افراد کو راحت ملی ہے

October 02, 2021, 8:09 AM IST

پنویل:غیرذمہ دارمیونسپل افسروں کے خلاف بی جے پی کے کارپوریٹروں کا احتجاج

یہاں میونسپل کارپوریشن کے مبینہ طورپر غیرذمہ دار اور کام چور افسروں سے نہ صرف اپوزیشن بلکہ برسراقتدار پارٹی بی جے پی کے کارپوریٹر بھی سخت نالاں ہیں۔

February 12, 2021, 10:46 AM IST

پنویل : کچھی محلہ میں جھوپڑپٹیوں اور مکانوں پر پراسرار پتھر بازی ، مکین خوفزدہ

یہاں کچھی محلہ میں کچھ دنوں سے جھوپڑپٹیوں اور مکانوں پر پراسرار طریقے سے پتھربازی کی جارہی ہے جس سے مکین کافی خوفزدہ ہیں۔ اس سلسلے میں وہاں رہائش پزیر شاہنواز سُرمے نے بتایا کہ شام کو ۷؍ بجے سے رات کے ۱۰؍ بجے کے درمیان وقفے وقفے سے عیدگاہ قبرستان کی طرف سے پتھربرسائے جارہے ہیں۔

January 09, 2021, 11:13 AM IST

دبنگ اسٹار سلمان خان نے پنویل میں واقع اپنے فارم ہاؤس میں سالگرہ منائی

بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نےپنویل میںواقع فارم ہاؤس میںاپنی ۵۵؍ ویں سالگرہ منائی ۔ سلمان کا یوم پیدائش ۲۷؍ دسمبر ہے۔

December 28, 2020, 4:41 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK