Inquilab Logo Happiest Places to Work

muslim reservation

مسلم ریزرویشن کیلئے عذر پیش کئے جانے پر سیکولرلیڈر ناراض

ریاستی اسمبلی میںنواب ملک کے بیان پربیشتر سیکولرپارٹیوںکے لیڈروںکا اظہار تشویش،ان کاکہنا ہےکہ حکومت کی مسلمانوں کو ریزرویشن دینے کی نیت ہی نہیں ہے

December 26, 2021, 9:34 AM IST

اںچ فیصد مسلم ریزرویشن کیلئے اسمبلی کے اندرآواز اٹھائی گئی

: مہاراشٹر اسمبلی کے سرمائی اجلاس کے دوسرے دن سماجوادی پارٹی کے ریاستی صدر اور رکن اسمبلی ابو عاصم اعظمی اور رئیس شیخ نے مسلم ریزرویشن کیلئے نہ صرف ایوان میں آواز اٹھائی بلکہ ایوان کے باہرمظاہرہ بھی کیا

December 24, 2021, 7:55 AM IST

کل سے ریاستی اسمبلی کا سرمائی اجلاس ، مسلم اراکین بھی کمر بستہ

۵؍فیصد ریزرویشن،اہانت رسولؐ کے خلاف قانون،احتجاج کے الزام میں گرفتار نوجوانوں کی رہائی اور دیگر موضوعات اٹھائے جائیں گے

December 21, 2021, 8:30 AM IST

ریاستی سرکار۲؍ سال بعد بھی مسلم ریزرویشن کا مسئلہ حل کرنے میں ناکام :ونچت

پرکاش امبیڈکر کی پارٹی کے ریاستی ترجمان فاروق احمد نے اشوک چوان پرغلط بیانی کا الزام لگایا ،کہا کہ ۵۰؍ فیصد ریزرویشن کی حد کو بڑھا یا جاسکتا ہے

December 02, 2021, 11:04 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK