Inquilab Logo Happiest Places to Work

mukhtar abbas naqvi

جَن چوپال میںمختار عباس نقوی کا خطاب

بی جے پی کے سینئرلیڈر نے گوتم بدھ نگر میں بیک وقت سماجوادی پارٹی ، بہو جن سماج پارٹی اور کانگریس کو نشانہ بنایا ،ا ن پر بہترین ریاست کو’ بیمارو ریاست‘ بنانے کا الزام لگایا، ان کی دہائیوں کی خطا پر انتخابی لمحوں میں سبق سکھانے پر زور دیا

February 06, 2022, 9:35 AM IST

مختارعباس نقوی رامپور کے شنکر پور گاؤں پہنچے

بارش کے درمیان ’چوپال پر چر چہ ‘ میں حصہ لیا ، ایم وائی فیکٹر کو مودی اور یوگی سے تعبیر کیا ، اپوزیشن پر تنقید کی ،اسے ۳؍ بی یعنی بلوائی ، باہو بلی اور بے ایمانی بتایا ۔ مر کزی وزیر نے طنز کیا :’’ کانگریس جو کبھی ملک کی پارٹی تھی آج’محلے کی مہنگی‘ہوگئی ہے ۔‘‘

January 24, 2022, 12:30 PM IST

حج۲۰۲۲ء کا سرکاری اعلان نومبر کے پہلے ہفتے میں متوقع :مختار عباس نقوی

مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور کے مطابق حج پر جانے کے خواہشمند افراد کا انتخاب سعودی حکومت کے کورونا پروٹوکول کے مطابق ہی ہو گا

October 23, 2021, 9:26 AM IST

حج ۲۰۲۱ء کی تیاریاں شروع مگرفیصلے کا انحصار کووڈ کی وبا پر

مختار عباس نقوی نے واضح کیا کہ سعودی عرب کی طرف سے منظر نامہ واضح ہونے سے قبل یہاں  درخواستیں   منگوانے کا سلسلہ شروع نہیں کیا جائےگا، کورونا کے پیش نظر حج انتظامات میں تبدیلیوں کا بھی امکان

October 20, 2020, 9:15 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK