Inquilab Logo Happiest Places to Work

mohammed shami

سمیع دنیا کے ۳؍ بہترین گیندبازوں میں سےایک:وراٹ

ہندوستانی ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی نے محمد سمیع کو اس وقت دنیا کے بہترین ۳؍ گیند بازوں میں سے ایک قرار دیا ہے۔

January 01, 2022, 12:58 PM IST

موجودہ عالمی کپ میں ٹیم انڈیاکی پہلی فتح،افغانستان کو ہرایا

افتتاحی بلے باز روہت شرما اور کے ایل راہل کی ہاف سنچریاں،محمد سمیع نے ۳؍وکٹیں حاصل کیں،افغانستان کو ۶۶؍رنوں سے شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچنے کی امیدوں کو برقرار رکھا

November 05, 2021, 1:06 PM IST

پاکستان سے ہارکیلئے محمدسمیع کو ذمہ دار ٹھہرانے پر شدید تنقید یں

سہواگ، سچن، وی وی ایس لکشمن اور عرفان پٹھان کے ساتھ ہی راہل گاندھی اور دیگر اہم شخصیات نے بھی سمیع کا دفاع کیا

October 26, 2021, 9:08 AM IST

وارم اپ میچ میں ہندوستان کےبلے بازوں کی اچھی مشق، انگلینڈ کو ۷؍وکٹ سے ہرا دیا

کے ایل راہل اور ایشان کشن نے اوپننگ میں نصف سنچری بنائی۔ رشبھ پنت نے بھی بلہ سے اچھا مظاہرہ کیا۔ محمد سمیع نے اچھی گیندبازی کرتے ہوئے ۳؍کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا

October 20, 2021, 12:55 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK