Inquilab Logo Happiest Places to Work

ladakh

لداخ میں بڑی تعداد میں چینی فوجیں تعینات ہیں

فوجی سربراہ کا اعتراف مگر اطمینان دلایا کہ ہندوستان نمٹنے کیلئے تیار ہے

October 03, 2021, 7:47 AM IST

کیا چین ہماری زمین کبھی چھوڑے گا؟

ستمبر میں جب برف باری شروع ہوتی تھی تو دونوں فوجیں اپنے اپنے مورچوں سے پیچھے ہٹ جایا کرتی تھیں ۔ لیکن چین فوج ایل اے سی کی اپنی بیلٹ میں سڑکیں اور پل بناتی رہی۔ ہندوستان نے بھی کچھ تعمیری سرگرمیاں شروع کیں ، لیکن چین اس معاملہ میں بہت تیز رفتاری سے آگے رہا۔

March 09, 2021, 11:16 AM IST

گلوان جھڑپ میں پانچ چینی فوجی ہلاک ہوئے تھے، چین کا اعتراف

چین نے پہلی  مرتبہ  اعتراف کیا ہے کہ جون ۲۰۲۰ء میں لداخ کی وادی گلوان میں  ہندوستانی فوجیوں کے ساتھ ہوئی جھڑپ میں اس کی فوج کے پانچ افسراور فوجی  مارے گئے تھے۔  چین کے سرکاری اخبار گلوبل ٹائمز نے پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں  یہ معلومات دی ہے۔ چین نے اپنی فوج کے ہلاک شدہ  افسروں اور جوانوں کی  تفصیلات  بھی دی ہے ۔ ان میں پی ایل اے سنکیانگ ملٹری کمانڈ کے ریجمنٹل کمانڈر   کیو ی  فباؤ ، چن ہونگن ، ژیانگونگ ، ژاؤ سیوان ، اور وانگ زوران   شامل ہیں۔

February 19, 2021, 2:11 PM IST

ہندوستان اور چین: مفاہمت کی سمت ایک قدم

اچھا ہوا کہ فوجوں کی واپسی کا سلسلہ شروع ہوگیا مگر یہ کوشش جاری رہنی چاہئے کہ آئندہ بھی یہ سلسلہ جاری رہے اور وہ تمام تنازعات حل ہوجائیں جو چین اور ہندوستان کو اکثر ایک دوسرے کے مد مقابل کھڑا کردیتے ہیں۔

February 19, 2021, 8:38 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK