Inquilab Logo Happiest Places to Work

karan johar

اداکارہ کاجول اور کرن جوہرکو سنہرے دن یاد آگئے

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کاجول دیوگن اور ہدایتکار کرن جوہر کو۹۰ء کی دہائی کے سنہرے دن یاد آگئے۔

January 11, 2022, 12:24 PM IST

عالمی شہرت یافتہ مکے باز مائک ٹائیسن ،کرن جوہر کی فلم میں نظر آئیں گے

خبریں ہیں کہ سابق امریکی ہیوی ویٹ چمپئن باکسر و ریسلر مائک ٹائیسن جلد ہی پہلی بالی ووڈ فلم میں ہندوستانی ہیرو کو باکسنگ کا مزہ چکھاتے دکھائی دیں گے۔

November 08, 2021, 2:10 PM IST

سیف کا بیٹا ابراہیم، کرن جوہر کے معاون کے طور پر کام کررہا ہے

سیف علی خان نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ان کا بڑا بیٹا ابراہیم علی خان اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے طور پر کرن جوہر کی اگلی فلم’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘ میں کام کررہاہے۔ اداکار نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران کہا تھا کہ ابراہیم اپنے کام کے بارے میں ان سے صلاح و مشورہ کرتا ہے۔

October 02, 2021, 12:25 PM IST

بگ باس او ٹی ٹی :کرن جوہر کی ڈانٹ کے بعد ذیشان خان پر گھبراہٹ طاری

ریالٹی شو بگ باس او ٹی ٹی کے درمیان جھگڑے ختم ہونے کا نام نہیںلے رہے ہیں۔ حال ہی میں بھوجپوری اداکارہ اکشرا سنگھ اور ذیشان خان کے درمیان جھگڑا ہوا جس میں دونوں نے کئی قابل اعتراض الفاظ استعمال کیے

August 25, 2021, 2:15 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK