Inquilab Logo Happiest Places to Work

kapil sharma

کپل شرما نے اکشے سے تنازع کی تردید کردی

کامیڈین کپل شرما نے بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کی آئندہ فلم `بچن پانڈے کےپروموشن کیلئے دی کپل شرما شو میں شرکت نہ کرنے کی تمام خبروں کی تردید کردی۔

February 10, 2022, 11:23 AM IST

کپل شرما ڈپریشن کا شکار ہوگئے تھے ،شاہ رخ خان نے مدد کی تھی

ٹی وی اور بالی ووڈ کی مشہور شخصیات کے کیریئر میں اتار چڑھاؤ آتے ہیں۔ کوئی اپنے برے دور پر اچھی طرح قابو پا لیتا ہے تو کوئی اس سے ڈپریشن کا شکار ہو جاتا ہے۔

November 10, 2021, 11:41 AM IST

سومونا چکرورتی بھی’دی کپل شرما شو‘ میں نظر آئیں گی

سومونا چکرورتی بالآخر ٹی وی کے مشہور شو’دی کپل شرما شو‘کے پرومو میں نظر آئیں۔ اس کے ساتھ ہی سومونا کے تعلق سے چل رہی قیاس آرائیاں ختم ہوگئی ہیں۔ چینل کے انسٹاگرام اکائونٹ پر شیئر کئے گئے پرومو میں سومونا نے بتایا کہ اب شو کے آنے میں محض ۳؍ دن رہ گئے ہیں

August 20, 2021, 1:07 PM IST

کپل شرما شو کی سگندھا مشرا نے سنکیت بھوسلےسے منگنی کرلی

مقبول ترین کامیڈین پروگرام ’دی کپل شرما شو‘ سےشہرت حاصل کرنے والی خاتون کامیڈین سگندھا مشرا نےمزاح نگار اوراداکار سنکیت بھوسلے سے منگنی کرلی

April 20, 2021, 10:23 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK