Inquilab Logo Happiest Places to Work

kangana ranaut

کنگنارناوت نے دپیکاپڈوکون کی فلم کا مذاق اُڑایا

بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے دپیکا پڈوکون کی نئی فلم ’’گہرائیاں‘‘ کو کوڑے کا ڈھیر قرار دے دیا۔

February 15, 2022, 12:13 PM IST

متنازع بیان پر کنگنارناوت کے خلاف سکھ تنظیم کی پولیس میںتحریری شکایت

:متنازع بیان پر فلم اداکارہ کنگنا رناوت کے خلاف سیاسی ،سماجی اور ملی تنظیمیں نے اعتراضات اور احتجاج کیا اور یہ سلسلہ اب بھی جاری ہے۔

November 23, 2021, 10:32 AM IST

غلط بیانی سے تاریخی حقائق نہیں بدلتے

کنگنا رناؤت نے اپنے بیان میں ۱۹۴۷ء میں ملی آزادی کو بھیک قرار دیا۔ اور ۲۰۱۴ء میں مودی کے اقتدار میں آنے کو اصل آزادی سے تعبیرکیا۔ جب اس بیان کی چوطرفہ مذمت ہوئی تو بی جے پی نے اسے کنگنا کا ذاتی بیان کہہ کر اپنا پلّہ جھاڑا لیکن کنگنا کی ڈھٹائی کا یہ عالم ہے کہ وہ اپنے بیان پر آج بھی قائم ہے۔

November 18, 2021, 1:37 PM IST

تاریخ کو مشکوک بنانےکی کوشش

بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے بالکل ٹھیک کہا ہے کہ وہ ’’ایسے بیانات کو نظر انداز کرنا پسند کرتے ہیں۔‘‘ موضوع تھا کنگنا رناوت کا وہ بیان جس میں انہوں نے ۱۹۴۷ء میں حاصل شدہ آزادی کو ’بھیک‘ قرار دیا۔

November 16, 2021, 1:26 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK