Inquilab Logo Happiest Places to Work

japan

پنالٹی شوٹ آؤٹ میں جاپان کی شکست ،کوریا پہلی بارچمپئن

جنوبی کوریا نےآخری گول آخری لمحات میں کیا،اس کے بعد فیصلہ کیلئے میچ پنالٹی شوٹ آؤٹ میں چلا گیا اورکوریا نے ۲-۴؍ سے میچ اور خطاب اپنے نام کرلیا

December 23, 2021, 12:15 PM IST

ایشین ہاکی چمپئن شپ: ہندوستان کو جاپان نے ۳۔۵؍سے ہرادیا

ایشیائی چمپئن جاپان نے فیصلہ کن موقع پر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دفاعی مشترکہ چمپئن اور اولمپک میں کانسے کا تمغہ جیتنے والی ہندوستان کی ٹیم کو منگل کے روز یکطرفہ انداز میں سیمی فائنل میں ۳۔۵؍سے شکست دے کر ایشیائی چمپئن  ٹرافی  ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں داخلہ حاصل کرلیا ۔

December 22, 2021, 12:46 PM IST

ایشین چمپئن ٹرافی:ہندوستان نے جاپان کے چھکے چھڑا دئیے

دفاعی چمپئن نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے جاپانی ٹیم کیخلاف۶؍گول کئے

December 20, 2021, 1:58 PM IST

دوسری جنگ عظیم کے بعد جاپان نے پہلی بار اپنا بحری بیڑہ پانی میں اتارا

) دوسری جنگ عظیم میں امریکہ کی بمباری کے سبب برباد ہوجانے والے ملک جاپان نے گزشتہ ۷۶؍ سال میں اپنی پوری توجہ اور توانائی صرف ٹیکنالوجی اور معیشت کے محاذ پر لگارکھی تھی لیکن اب ایک بار پھر اس نے دفاعی شعبے میں اپنی طاقت بڑھانے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔

November 16, 2021, 10:03 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK