EPAPER
اسلام احترام انسانیت اور امن و سلامتی کا علم بردار ہے۔ قرآن وسنت میں بلاتفریق مذہب و ملّت ہر انسان کی جان و مال، عزت و آبرو اوربنیادی انسانی حقوق کو تحفظ فراہم کیا گیا ہے۔
January 07, 2022, 1:17 PM IST
مسلسل ۳؍ سال سے یوپی کی یہی پوزیشن ہے۔ مرکز نے راجیہ سبھا میں اعتراف کیا کہ رواں برس ۳۱؍اکتوبر تک ملک بھر سے انسانی حقوق کی پامالی سے متعلق ۶۴؍ ہزار ۱۷۰؍ معاملے درج ہوئے ہیں جن میں سے ۲۴؍ ہزار۲۴۲؍ یوپی سے ہیں
December 10, 2021, 11:35 AM IST
سپریم کورٹ میں مغربی بنگال حکومت کی جانب سے داخل حلف نامے میں کمیشن پر سنگین الزام، ریاستی حکومت نے عدالت کو بتایا کہ الیکشن کے بعد تشدد کے نام پر درج معاملات میں سے پولیس اب تک۲؍ ہزار ۸۰۰؍ معاملات کی تحقیقات کرچکی ہے جن میں سے ایک ہزار۳۵۷؍ الزامات جھوٹے ثابت ہوئے ہیں
September 22, 2021, 8:20 AM IST
چیف جسٹس آف انڈیا کااظہار تشویش، کہا کہ اہم شخصیات بھی نہیں بخشی جاتیں
August 09, 2021, 11:47 PM IST