Inquilab Logo Happiest Places to Work

hrithik roshan

کرینہ کے ساتھ پھر نظر آسکتے ہیں ہرتیک روشن

بالی ووڈ کے’ ماچو ہیرو‘ ہریتک روشن اور کرینہ کپور کی جوڑی ایک بار پھر ایک ساتھ نظر آ سکتی ہے۔ 

January 28, 2022, 11:41 AM IST

فائٹرمیں ریتک اور دپیکا کی جوڑی دھوم مچائے گی

بالی ووڈ کے ماچومین ریتک روشن اور ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون کی جوڑی فلم’فائٹر‘ میں دھوم مچاتی نظر آئے گی۔سدھارتھ آنند کی ہدایت کاری میں بن رہی فلم فائٹر میں ریتک روشن اور دپیکا پڈوکون کی جوڑی نظر آئے گی۔ فلمی نقاد ترن آدرش کی جانب سے فلم کا باضابطہ اعلان کردیا گیا ہے۔

July 13, 2021, 12:30 PM IST

پریتی زنٹا نے اپنی پہلی ہی ویب سیریز میں ریتک کو کاسٹ کرلیا

بالی ووڈ کی سابقہ اداکارہ پریتی زنٹا بطور پروڈیوسر اپنی پہلی ویب سیریز بنارہی ہیں جس میں انہوں نے اداکار ریتک روشن کو کاسٹ کرلیا۔امریکی نژاد شہری سے شادی کرکے اداکاری کو خیرباد کہنے والی پریتی زنٹا نے ایک بار پھر بالی ووڈ میں لوٹنےکا فیصلہ کیا ہے تاہم اس بار وہ اداکارہ کے طور پر نہیں بلکہ بطور پروڈیوسر خدمات سرانجام دیتی نظر آئیں گی۔

January 08, 2021, 12:50 PM IST

اداکارہ کنگنا رناوت کا ریتک روشن پر شدید طنز،’روتو‘ قراردے دیا

اداکارہ کنگنا رناوت نے ریتک روشن کو روتو قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ ایک افیئر کے لیے کب تک آنسو بہاتا رہے گا۔ بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت اکثر متنازع بیانات کی وجہ سے خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں

December 17, 2020, 12:51 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK