EPAPER
Updated: July 13, 2021, 12:30 PM IST | Agency | Mumbai
بالی ووڈ کے ماچومین ریتک روشن اور ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون کی جوڑی فلم’فائٹر‘ میں دھوم مچاتی نظر آئے گی۔سدھارتھ آنند کی ہدایت کاری میں بن رہی فلم فائٹر میں ریتک روشن اور دپیکا پڈوکون کی جوڑی نظر آئے گی۔ فلمی نقاد ترن آدرش کی جانب سے فلم کا باضابطہ اعلان کردیا گیا ہے۔
بالی ووڈ کے ماچومین ریتک روشن اور ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون کی جوڑی فلم’فائٹر‘ میں دھوم مچاتی نظر آئے گی۔ سدھارتھ آنند کی ہدایت کاری میں بن رہی فلم فائٹر میں ریتک روشن اور دپیکا پڈوکون کی جوڑی نظر آئے گی۔ فلمی نقاد ترن آدرش کی جانب سے فلم کا باضابطہ اعلان کردیا گیا ہے۔ فائٹر ۳۰؍ ستمبر۲۰۲۲ءکو ریلیزہوگی۔ترن آدرش نے سوشل میڈیا کے ذریعے معلومات دیتے ہوئے لکھا ہے، بڑی خبر، سدھارتھ آنند کی آئندہ فلم ’فائٹر‘ میں رتیک روشن اور دپیکا پڈوکون۔ رتیک اور دپیکاہندوستان کی پہلی ایریل ایکشن فرنچائزی فائٹر میں کاسٹ کئے گئے ہیںجس کی ہدایتکاری سدھارتھ آنند کریں گے۔ فلم کو وائکوم ۱۸؍ اسٹوڈیو، ممتا آنند، رامون چھب اور انکو پانڈے کی جانب سے پروڈیوس کی جارہا ہے۔ فلم’فائٹر‘کو اپنا ڈریم پروجیکٹ بتاتے ہوئے سدھارتھ آنند نے کہا ’’اس فلم کےذریعہ ہمارا مقصد ہندستانی فلموں کو ’ایکشن اور گلوبل‘ سامعین کے سامنے پیش کرنا ہے۔