Inquilab Logo Happiest Places to Work

پریتی زنٹا نے اپنی پہلی ہی ویب سیریز میں ریتک کو کاسٹ کرلیا

Updated: January 08, 2021, 12:50 PM IST | Agency | Mumbai

بالی ووڈ کی سابقہ اداکارہ پریتی زنٹا بطور پروڈیوسر اپنی پہلی ویب سیریز بنارہی ہیں جس میں انہوں نے اداکار ریتک روشن کو کاسٹ کرلیا۔امریکی نژاد شہری سے شادی کرکے اداکاری کو خیرباد کہنے والی پریتی زنٹا نے ایک بار پھر بالی ووڈ میں لوٹنےکا فیصلہ کیا ہے تاہم اس بار وہ اداکارہ کے طور پر نہیں بلکہ بطور پروڈیوسر خدمات سرانجام دیتی نظر آئیں گی۔

Preity Zinta.Picture :INN
پریتی زنٹا ۔ تصویر:آئی این این

بالی ووڈ کی سابقہ اداکارہ پریتی زنٹا بطور پروڈیوسر اپنی پہلی ویب سیریز بنارہی ہیں جس میں انہوں نے اداکار ریتک روشن کو کاسٹ کرلیا۔امریکی نژاد شہری سے شادی کرکے اداکاری کو خیرباد کہنے والی پریتی زنٹا نے ایک بار پھر بالی ووڈ میں لوٹنےکا فیصلہ کیا ہے تاہم اس بار وہ اداکارہ کے طور پر نہیں بلکہ بطور پروڈیوسر خدمات سرانجام دیتی نظر آئیں گی۔بطور پروڈیرسر پریتی زنٹا کی یہ پہلی ویب سیریز ہے جس میں اُن کے بہترین دوست اور اداکار ریتک روشن مرکزی کردار ادا کریں گے۔ اس سے قبل یہ دونوں اداکار فلم ’’کوئی مل گیا‘‘ میں ایک ساتھ کام کر چکے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پریتی زنٹا کی آنے والی ویب سیریز ’جان لی کیئر‘ کے مشہور ناول ’ دی نائٹ منیجر‘ کا ہندی ورژن ہے جوکہ نیٹ فلیکس طرز پر مبنی ہاٹ اسٹار کی ایپلی کیشن پر دکھائی جائے گی۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK