Inquilab Logo Happiest Places to Work

great britain

برطانیہ کا یوکرین بحران پر نیٹو افواج کی بھاری تعداد میں تعیناتی پرغور

دفاعی ہتھیار ایسٹونیا کو بھیجے جائیں گے، کریملن کو پیغام ملے گا کہ ہم ان کی عدم استحکام پیدا کرنے والی کسی حرکت کو برداشت نہیں کریں گے:جانسن

January 31, 2022, 11:35 AM IST

ہندوستانی خاتون ہاکی ٹیم کی سیمی فائنل میں شکست، کانسہ کیلئےبرطانیہ سےمقابلہ

سیمی فائنل میں پہنچ کرتاریخ رقم کرنے والی خواتین ٹیم کو ارجنٹائنا نے قریبی مقابلےمیں ۱۔۲؍ سے شکست دےدی۔ گُرجیت کور نے ایک گول کیا

August 05, 2021, 1:21 PM IST

برطانیہ : نئے پولیس نظام کےخلاف احتجاج شدید ، مظاہرین کا تھانے پر حملہ

برطانیہ میں مجوزہ نئے پولیس نظام کے خلاف احتجاج کرتےہوئے مظاہرین نے یہاںایک تھانے پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں۲۰؍ پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔

March 23, 2021, 10:58 AM IST

ایرانی حکام کا جرمنی،برطانیہ سمیت دیگر ممالک پرجنرل قاسم سلیمانی کےقتل کا الزام

ایران کے اعلیٰ عہدیدارکی ہلاکت کی پہلی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا گیا، دشمنوں سے انتقام لینے اور ہر طرح کے جارح اقدام کا بھرپور جواب دینے کا عزم

January 04, 2021, 11:54 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK