EPAPER
بالی ووڈ کے سینئر اداکار دھرمیندر نے کہا ہے کہ اُنہوں نے محسوس کیا کہ اپنی زندگی کے آخری برسوں میں لتا منگیشکر تنہائی سے بھاگنا چاہتی تھیں۔
December 02, 2024, 4:02 PM IST
بالی ووڈ کے مشہور اداکار اجے دیوگن نے اپنے والد کے تعلق سے ایک پوسٹ کیا جسے دیکھ کرماضی کے مشہور اداکار دھرمیندر جذباتی ہوگئےاور انہوں نے اجے دیوگن سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے’لو یو مائی سن‘ کہا ہے
June 29, 2021, 1:41 PM IST
بالی ووڈ کےہی مین دھرمیندر کو سادھناکےساتھ زیادہ کام نہ کرنے پر افسوس ہے۔ دھرمیندر ان دنوں سوشل میڈیا پر کافی سرگرم ہیں۔ دھرمیندرنےاداکارہ سادھنا کے ساتھ اپنی ایک تصویر شیئرکی ہے۔ اس تصویر میںدونوں مسکراتے ہوئے دکھائی دےرہےہیں اوراس تصویر میں دونوںنے ہاتھوں میں ڈرنک پکڑی ہوئی ہے
May 18, 2021, 12:47 PM IST
بالی ووڈ کے ’ہی مین‘ دھرمیندر کورونا وائرس کی خبر سن کر افسردہ ہوجاتے ہیں۔عالمی وبا کوروناکے بڑھتے ہوئے انفیکشن سے پوری دنیا پریشان ہے۔
April 16, 2021, 12:16 PM IST