Inquilab Logo Happiest Places to Work

bulli bai app

بلی بائی ایپ : متاثرین ،سماجی کارکنان اور وکلاء کا چیف جسٹس کو خط

ملک بھرکے ۴؍ ہزار سے زائدممتاز شہریوں نے چیف جسٹس سے متعدد مطالبات کئے ، جانچ کی نگرانی اور معاوضہ کا مطالبہ بھی شامل

January 12, 2022, 8:34 AM IST

خاتون وکلاء کے فورم کا چیف جسٹس کو مکتوبسلم خواتین کے تحفظ کو یقینی بنانے

’بلی بائی‘ او’ر سلی ڈیلز‘ جیسے ایپس کے ذریعہ مسلم خواتین کی غیر قانونی نگرانی اور نیلامی کے واقعات کے تناظر میں دہلی ہائی کورٹ ویمن لائرز فورم نے چیف جسٹس آف انڈیا کو خط لکھ کر اس بات کو یقینی بنانے کیلئے ہدایات دینے کی مانگ کی ہے

January 09, 2022, 8:29 AM IST

بلی بائی ایپ بنانے والے نیرج بشنوئی کو اپنی حرکت پر کوئی شرمندگی نہیں

پوچھ تاچھ کے دوران اقبال جرم کیا اور کہا کہ جو کچھ کیا وہ سوچ سمجھ کر کیا، کوئی پچھتاوا نہیں ہے۔ کالج سے معطل کردیاگیا

January 08, 2022, 11:32 AM IST

بلی بائی ایپ بنانے والا ماسٹر مائنڈ آسام سے گرفتار

دہلی پولیس نے گرفتاری انجام د ی، گرفتار شدہ نیرج بشنوئی نے ہی ایپ تیار کی تھی اور اسے ٹویٹر پر پوسٹ کیا تھا ، ممبئی پولیس اسےحراست میں لینے کیلئے دہلی روانہ

January 07, 2022, 9:55 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK