EPAPER
وزیر اعظم پر ریاست کے ۱۲؍کروڑ عوام کی توہین کرنے کا الزام، معافی مانگنے کا مطالبہ،زبردست نعرےبازی کی گئی
February 14, 2022, 12:37 PM IST
کراس ووٹنگ کا شاخسانہ ، شیوسینا نے بی جے پی کے ساتھ مل کر کانگریس کو شکست سے دوچار کیا، کانگریسی اُمیدوار نے گروپ لیڈر کو ہی کٹہرے میں کھڑا کردیا،اراکین کی خرید و فروخت کاسنسنی خیز الزام
February 12, 2022, 8:01 AM IST
یہاں پیر کو اگست کرانتی دیوس کے موقع پر کانگریس اور نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے لیڈران نے علاحدہ علاحدہ طور پراندرا گاندھی سب ڈسٹرکٹ اسپتال کے صدر دروازے پر شہیدوں کی یادگار ’ شہید اسمارک‘ پر گلہائے عقیدت پیش کرکے ملک کی آزادی میں اپنی جانوں کو قربان کردینے والے بہادر شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔
August 10, 2021, 8:21 AM IST
یہاںں کانگریس کے باغی کارپوریٹرس کے این سی پی میں شمولیت اختیار کرنے کے سبب شہر کی سیاسی فضا میں گرماہٹ آگئی ہے۔بدھ کوممبئی کے یشونت راؤ چوہان آڈیٹوریم میں ایک تقریب کے دوران یہ لوگ پارٹی میں شامل ہوئے۔
December 24, 2020, 7:58 AM IST