Inquilab Logo Happiest Places to Work

balochistan

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے، ۲۰؍ افراد فوت

رات ۳؍ بجے آئے اس زلزلے میں کوئی ۳۰۰؍ افراد زخمی ہوئے۔ زخمیوں میں بہت سوں کی حالت نازک۔ اموات میں اضافے کا خدشہ۔ سب سے زیادہ نقصان ہرنائی علاقے میں ہوا جہاں ۱۰۰؍ سے زیادہ مکانات منہدم ہوئے جبکہ کئی سرکاری عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا۔ ملبوں کے سبب سڑکیں بند

October 08, 2021, 8:03 AM IST

بلوچستان:مہلوکین کی تدفین، عمران خان کی اہل خانہ سے ملاقات

پاکستانی وزیر اعظم نے کہا کہ ’بلیک میلنگ‘ کے الفاظ مظاہرین کیلئے نہیں پی ڈی ایم والوں کیلئے استعمال کئے تھے

January 10, 2021, 6:28 AM IST

جب تک وزیراعظم نہیں آتے ہم تدفین نہیں کریں گے

پاکستان کے صوبے بلوچستان میں واقع مچھ علاقے میں گزشتہ دنوں ہزارہ سماج سے تعلق رکھنے والے کان کنوںکو دہشت گردوں نے قتل کر دیا تھا ۔

January 08, 2021, 11:34 AM IST

بلوچستان میں پاکستانی فوجیوں پر دہشت گردانہ حملہ، ۷؍ اہلکار ہلاک

حملے کے بعد فوج نے پورے علاقے کا محاصرہ کرلیا اور تمام راستے بند کر دئیے۔ مڈبھیڑ میں کسی حملہ آور کے مارے جا نے کی کوئی خبر نہیں

December 29, 2020, 12:44 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK