EPAPER
کناڈا کی وزیر خارجہ میلانی جولی کے بقول :’’ہم اپنے شہریوں پر زور دیتے ہیں کہ وہ یوکرین چھوڑ دیں۔‘‘ آسٹریلیا ئی وزیر خارجہ نے بھی اپنے شہریوںکو کیف چھوڑنے کا مشورہ دیا ۔پولینڈ امریکی شہریوں کو یوکرین چھوڑنے میں مدد کرے گا ،سرحدی راستے سے وہ پولینڈ میں داخل ہوسکتے ہیں۔ برطانوی وزیر دفاع بین والیس کے مطابق ماسکو کسی بھی وقت کیف پر حملہ کر سکتا ہے
February 14, 2022, 1:11 PM IST
آسٹریلیااور نیوزی لینڈ کے درمیان مارچ میں ٹی ۲۰؍ میچوں کی سیریز ہونے والی تھی جو منسوخ کردی گئی ہے
February 10, 2022, 12:43 PM IST
بائیں ہاتھ کے بلے باز نے کہا : تمام قیاس آرائیوں سے جان چھڑانے کیلئے چند سوالوں کے جواب دیں اور بس اسے ختم کر دیں
February 09, 2022, 12:45 PM IST
سیمی فائنل میں ہندوستانی ٹیم آسٹریلیا کو زیر کرنے کیلئے میدان پر اترے گی۔ہندوستان کی نوجوان ٹیم کو دھل ، رشید اور روی کمار سے بہتر کھیل کی امید۔ آسٹریلیا بھی مقابلے کیلئے تیار
February 02, 2022, 11:44 AM IST