Inquilab Logo Happiest Places to Work

aimim

گجرات کی گودھرا بلدیہ پرمجلس اتحادالمسلمین کاقبضہ

سترہ آزاد امیدواروں کو غیر مشروط حمایت دے کراویسی کی پارٹی نے بی جے پی کو اقتدار سے دور کردیا

March 19, 2021, 9:27 AM IST

مغربی بنگال : عباس صدیقی کی قیادت میں اویسی کا الیکشن لڑنےکا اعلان

ایک دن قبل فرفرہ شریف جاکر پیر زادہ سے ملاقات کےبعد ایم آئی ایم سربراہ نے ساتھ الیکشن لڑنے کی بات تو کہی لیکن واضح نہیں کیا کہ عباس صدیقی ایم آئی ایم میں شامل ہوںگے یا دونوں سیاسی طورپر اتحاد کرکے میدان میں اُتریںگے۔ اویسی نے مسلم لیگ کے ریاستی سربراہ شہنشاہ جہانگیر سے بھی تفصیلی ملاقات کی اور تبادلہ خیال کیا

January 05, 2021, 11:39 AM IST

لکھنؤمیں او یسی اور راج بھر کی ملاقات

ایم آئی ایم کے سربراہ کایوپی کادورہ ، ایک ہوٹل میں یو گی حکومت کے سابق وزیر سے۳۰؍ منٹ تک ملاقات کی ، بعدازاں دونوں  نے پریس کانفر نس سے خطاب کیا ۔ اویسی نے مایاوتی سے اتحاد سے انکار کیا ، شیوپال یادو سے ملنے کی خواہش ظاہر کی

December 17, 2020, 2:43 PM IST

بنگال کے مسلمان ممتا بنرجی کی جاگیر نہیں ہیں: اویسی

ممتا بنرجی نے ایک جلسے میں کہا تھا کہ بی جے پی کروڑوں روپے خرچ کرکے حیدرآباد کی ایک پارٹی کو آئندہ اسمبلی انتخابات میں کھڑا کرنے کی کوشش کررہی ہے جس کااویسی نے جواب دیا ہے

December 17, 2020, 12:00 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK