Inquilab Logo Happiest Places to Work

aam aadmi party

عام آدمی پارٹی نے اپنے امیدوارو ں کی پہلی فہرست جاری کی

؍ ۱۵۰؍ امیدواروں کے ناموں کا اعلان ، آپ کی پہلی فہرست میں سب سے زیادہ برہمن امیدوار

January 17, 2022, 1:02 PM IST

؍۲؍ جنوری کوعام آدمی پارٹی کی’ روزگار گرانٹی مہاریلی‘، کامیاب بنانےکی تیاریاں

آپ کے یو پی انچار ج اور راجیہ سبھا رکن سنجے سنگھ کی پریس کانفرنس ، کہا :’’لکھنؤ میں ہونے والی ریلی تاریخی ہوگی، پارٹی کارکنوں اور عوام میں زبردست جوش و خروش ہے۔ ‘‘

December 31, 2021, 12:07 PM IST

پنجاب الیکشن سے قبل،چنڈی گڑھ کارپوریشن کا الیکشن،’آپ‘ سب سے بڑی پارٹی

کارپوریشن کی حکمراں جماعت بی جے پی کیلئے بڑا جھٹکا، ۳۵؍ رکنی کارپوریشن میں صرف ۱۲؍ سیٹیں ملیں جبکہ پہلی بار الیکشن لڑنے والی ’آپ‘ کے ۱۴؍ امیدوار کامیاب، کانگریس کو بھی ۳؍ سیٹوں پر فائدہ

December 28, 2021, 7:53 AM IST

ممبرا میں ٹورینٹ پاور کمپنی کے خلاف آج جیل بھرو آندولن

ری پبلکن سینا کا اعلان ۔ عام آدمی پارٹی سے ٹورنٹ کے خلاف ریلی نکالنے کی اجازت واپس لے لی گئی۔ پارٹی لیڈر پولیس کے اعلیٰ افسران سے ملاقات کریں گے

November 15, 2021, 11:20 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK