EPAPER
صحافی، مصنف، ادیب، شاعر اور محقق ہیں۔ ایک درجن سے زائد کتابیں اُن کی تخلیقی و تصنیفی سرگرمیوں کا ثبوت ہیں۔ اُن کی تصنیف ’’شرفِ محنت و کفالت‘‘ ازحد مقبول ہوئی اور اس کے کئی ایڈیشن شائع ہوئے۔ اس کے علاوہ امیر خسرو، ٹیگور، غالب، اقبال اور کالیداس گپتا رضا پر بھی اُن کی کتابیں اہل علم و ادب سے داد تحسین حاصل کرچکی ہیں۔