EPAPER
تجربہ کار صحافی، مدیر، مصنف اور سیاسی تجزیہ کار ہیں۔ ’’اَوَر ہندو راشٹر‘‘ اور ’’پرائز آف مودی ایئرس‘‘ جیسی کتابوں کے مصنف آکار پٹیل اُردو زبان و ادب کے شائق ہیں۔ اُنہوں نے اُردو زبان سیکھی اور سعادت حسن منٹو کی کہانیوں کا انگریزی میں ترجمہ کیا۔ منٹو پر اُن کی کتاب ’’ریلیونس آف منٹو ٹوڈے‘‘ شائع ہوچکی ہے۔