Inquilab Logo Happiest Places to Work

yami gautam

یامی گوتم نےفلم کی تشہیر کیلئے ڈیڑھ لاکھ کی ساڑی پہنی

معروف ماڈل اور اداکارہ یامی گوتم نے اپنی نئی فلم ’بھوت پولیس‘ کے پروموشنل ایونٹ کے لیے ڈیڑھ لاکھ کی ساڑھی پہنی۔یامی گوتم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند نئی تصاویر شیئر کی ہیں جن میں انہیں ہرے اور گلابی رنگ کی بنارسی کی ساڑھی پہنے دیکھا جاسکتا ہے۔

September 10, 2021, 1:52 PM IST

بھوت پولیس سے جیکلن فرنانڈیز اور یامی گوتم کا فرسٹ لک پوسٹر ریلیز

بالی ووڈ اداکارہ جیکلن فرنانڈیز اور یامی گوتم نے آنے والی فلم ’بھوت پولیس‘ سے اپنا فرسٹ لک پوسٹر ریلیز کردیا ہے۔

July 13, 2021, 12:47 PM IST

سیف علی خان کی ہاررکامیڈی فلم’بھوت پولیس‘ کی پہلی جھلک جاری

 بالی ووڈ اداکار سیف علی خان کی آنے والی فل ’بھوٹ پولیس‘سے ان کی پہلی جھلک سامنے آگئی ہے۔ اس فلم میں وہ وبھوتی کا کردار نبھائیں گے۔

July 06, 2021, 11:59 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK