EPAPER
حالیہ البم ’ورسیس بے بی‘ سے ہونے والی آمدنی کو انہوں نے نیک کام میں خرچ کرنے کا فیصلہ کیا،اس سے قبل بھی وہ کووڈ ریلیف فنڈ میں مدد کرچکی ہیں
May 31, 2021, 3:55 PM IST
اروشی روتیلانےبتایاہےکہ انہوں نےکل یعنی ۲۵؍ فروری کو اپنی سالگرہ کے موقع پر کیا کیا۔انہوں نےویڈیو شیئر کرکے بتایا ہےکہ سالگرہ کی شام کوانہوں نے۱۰؍کلو پیاز کاٹی۔
February 27, 2021, 2:11 PM IST
بالی ووڈ اداکارہ اروشی روتیلا نے کورونا کے خلاف جنگ میں ۵؍ کروڑ روپے بطور عطیہ دیئے ہیں۔ بالی ووڈ کے کئی ستاروں نے کورونا کے خلاف جنگ میں مددکیلئے ہاتھ بڑھایا ہے۔ اروشی نے بھی ۵؍ کروڑ روپے بطور عطیہ دیئے ہیں۔ اروشی نے کہا کہ ’’ہمیں اس لڑائی میں ساتھ چلنے کی ضرورت ہے اور کوئی بھی عطیہ چھوٹا نہیں ہوتاہے۔‘’
May 14, 2020, 5:33 AM IST
بالی ووڈ اداکارہ اروشی روتیلا نے تمل سپرہٹ فلم ’تھروتو پیالے۔۲‘کےہندی ریمیک کی شوٹنگ مکمل کرلی ہے۔اروشی نے ۲۰۱۷ء میں ریلیز ہونے والی تمل سپرہٹ فلم ’تھروتو پیالے۔۲؍‘ کے ہندی ریمیک کی شوٹنگ مکمل کرلی ہے۔
January 03, 2020, 5:47 PM IST