EPAPER
بورس جانسن کی یہ دلیل کسی کے گلے نہیں اتری کہ ’’ ہم نے افغانستان میں اپنا مشن پورا کر لیا ہے‘‘ اپوزیشن نے وزیراعظم پر طنز کیا کہ’’ اب آپ عالمی برادری کی قیادت سنبھالیں تاکہ افغانستان کے معاملے کو حل کیا جا سکے۔‘‘ نوجوان رکن پارلیمان نے جو بائیڈن کی افغان فوج پر تنقید کو شرمناک بتایا
August 19, 2021, 8:24 AM IST
جو لوگ چین کے نافذ کردہ سیکوریٹی قانون کی وجہ سے ملک چھوڑنا چاہیں وہ برطانیہ میں سکونت اختیار کر سکتے ہیں، چین کا سخت ردعمل
February 02, 2021, 9:26 AM IST
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کے والد جو بریگزٹ سے ناراض ہیں، فرانس کی شہریت اختیار کرنا چاہتے ہیں۔ بورس کے والد اسٹینلے جانسن کا کہنا ہے کہ بریگزٹ کے تحت برطانیہ کی یورپی یونین سے علاحدگی کے بعد وہ فرانسیسی شہریت کیلئے درخواست دے رہے ہیں۔
January 02, 2021, 1:05 PM IST
بدنام زمانہ صحافی ارنب گوسوامی کے ہندی نیوز چینل ریپبلک بھارت پر برطانیہ میں ۲۰؍ ہزارپاؤنڈ( ۲۰؍ لاکھ ہندوستانی روپوں کے قریب) جرمانہ عائد ہوا ہے۔ یہ جرمانہ برطانیہ میں نشریات کومنضبط کرنے والے ادارے ’آفس آف کمیونی کیشن ‘(آف کام) نے ’پوچھتا ہے بھارت‘ کے عنوان سے ۶؍ ستمبر ۲۰۱۹ء کو نشر ہونے والے ایک مباحثے پر لگایا ہے۔
December 24, 2020, 6:00 AM IST