EPAPER
امریکی الیکٹرک کارکمپنی ٹیسلا کے ہندوستانی بازار میں قدم رکھنے کے منصوبہ کو جھٹکا لگا ہے۔ حکومت ہند نے امپورٹ پر ٹیکس میں رعایت دینے کا ٹیسلا کا مطالبہ خارج کردیا ہے۔
February 05, 2022, 12:27 PM IST
دنیا کے ۵۰۰؍امیر افراد کی املاک ۲۸؍ دن میں ۴۷ء۶۲؍ لاکھ کروڑ روپے گھٹ گئی، ایلن مسک کو سب سے زیادہ نقصان ہوا ہے
January 30, 2022, 10:50 AM IST
الیکٹرک کار بنانے والی امریکی ٹیسلا کمپنی کے سی ای او ایلن مسک نے کچھ دن قبل اشارہ دیا تھا کہ ان کی کمپنی ہندوستان میں قدم رکھے گی۔
October 31, 2020, 11:21 AM IST
اس کمپنی نے حال ہی میں کئی جدید فیچر اپنی کاروں میں متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے، یہ نئی تبدیلیاں آٹو موبائل انڈسٹری میں مقابلہ آرائی کو بڑھائے گی۔
September 12, 2020, 3:30 AM IST